مت سو چئے۔۔۔
ہم اس ملک کے عوام ہیں جہاں سیاستدانوں کی سیاست سے عوام کو زندگی میں تو چند روپے کی حلال نوکری تک نہیں ملتی مگر کسی بم دھماکہ میں مرنے کے بعد لاکھوں روپے ضرور مل جاتے ہیں ، اور جب میرا میڈیا دیکھاتا ہے جو کسی عسکری ادارے ،مساجد ، امام بارگاہ غرض کہ پاکستان کے کسی بھی جگہ پھٹنے سے جو زندگیاں یکدم لاشوں میں تبدیل ہوجاتی اسے میرے ملک کےلوگ سمجحتے ہیں کہ شاید وہ لاشیں اب مری ہوئی لاشوں کا ثبوت ہیں جس میں ایک جوان شہری سے لیکر ملک کا فوجی جوان ہوتا ہے پر درحقیقت وہ ان سیاستدانوں کی راتوں میں کی گئی مزاق راتوں کا نتیجہ ہے
۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment